ایک ایسا سمارٹ بلب ہولڈر ہے جس میں موشن سینسر (حرکت محسوس کرنے والا سینسر) لگا ہوتا ہے۔
یہ سینسر انسان یا کسی چیز کی حرکت کو محسوس کرتا ہے اور جیسے ہی کوئی حرکت ہوتی ہے، بلب خود بخود جل جاتا ہے۔
کچھ دیر تک اگر کوئی حرکت نہ ہو تو بلب خود بخود بند ہو جاتا ہے
• خودکار آن/آف سسٹم
•بجلی کی بچت
•آسان انسٹالیشن (بس پرانے ہولڈر کی جگہ لگا دیں)
•روشنی کے لیے ہاتھ لگانے کی ضرورت نہیں
Reviews
There are no reviews yet.